بس یقین ہو اللّه کی ذات پر کسی کو وہ جلدی عطاء کر دیتا ہے اور اپنے کسی بندے کی ادا اسے اتنی پسند آ جاتی ہے کہے وہ چاھتا ہے کہ وہ اس سے بار بار مانگتا رہے تا کہ وہ اسے اپنی صفت "الصابر" عطاء کر کے دو دو نعمتوں سے نوازے ایک اپنے بندے کی پسند کی اور دوسری اپنے پسند کی ۔(غور طلب بات نہ امیدی سے امید تک (
Thank you for reading!
We can keep Inkspired for free by displaying Ads to our visitors. Please, support us by whitelisting or deactivating the AdBlocker.
After doing it, please reload the website to continue using Inkspired normally.